• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 19210

    عنوان:

    سنان نام کا کیا معنی ہے، اورکیا یہ کسی لڑکے کا نام رکھا جاسکتا ہے؟

    سوال:

    سنان نام کا کیا معنی ہے، اورکیا یہ کسی لڑکے کا نام رکھا جاسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 19210

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 154=154-2/1431

     

    سَنَّان (سین کے زبر اور نون پر تشدید کے ساتھ) مبالغہ کا صیغہ ہے جس کے معنی ہیں: بہت زیادہ ظاہر کرنے والا، بہت زیادہ جاری کرنے الا اور سِنَّان (سین پر زیر کے ساتھ) معنی ہیں: نیزے کا پھل، سنان لڑکے کانام رکھا جاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند