متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 1854
عفان کا معنی کیا ہے؟
عفان کا معنی کیا ہے؟
جواب نمبر: 185401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 593/ م= 588/ م
عفان کے معنی ہیں ?پاک دامن? اور گناہ وغیرہ سے بہت زیادہ باز رہنے والا شخص۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے جاننا ہے کہ صحابی رسول( صلی اللہ
علیہ وسلم )حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے نام پر ہم اپنے لڑکے کا نام رکھیں تو
وہ نام کیا ہوگا؟
ظہیر اللہ کے کیا معنی ہے ؟
3087 مناظرہمارے ایک رشتہ دار نے ہمارے بیٹے کانام اشکم رکھاہے اور بتاتے ہیں کہ یہ نام قرآنی تفسیر میں ہے جبکہ علمائے کرام فرماتے ہیں کہ یہ نام کہیں نہیں ہے ۔ بر اہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
کیا لڑکی کانام حرم رکھنا جایز ہے؟
3974 مناظر