• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 18339

    عنوان:

    کتنے دنوں کے اندر نوزائیدہ بچہ کا نام رکھنا چاہیے؟ کیا بغیر کسی معقول وجہ کے نام رکھنے میں تاخیر کرسکتے ہیں؟

    سوال:

    کتنے دنوں کے اندر نوزائیدہ بچہ کا نام رکھنا چاہیے؟ کیا بغیر کسی معقول وجہ کے نام رکھنے میں تاخیر کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 18339

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1885=1885-1/1431

    پیدائش کے ساتویں دن بچہ کا نام رکھ دینا چاہیے۔ بلاوجہ تاخیر مناسب نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند