• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 18329

    عنوان:

    ہم اپنی لڑکی جس کی 30نومبر 2009کو پیدا ہوئی تھی کا نام نبیہہ رکھنا چاہتے ہیں۔ کیا ہم اپنی لڑکی کا نام نبیہہ رکھ سکتے ہیں؟ہمیں بتائیں کہ نبیہہ کا کیا معنی ہے اور انگریزی میں اس کی صحیح اسپیلنگ کیا ہوگی؟

    سوال:

    جواب نمبر: 18329

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1892=1892-1/1431

    لڑکی کا نام نبیہہ رکھ سکتے ہیں، اچھا نام ہے، معنی ہے: شریف، سمجھ دار، شہرت والی۔ (مصباح اللغات) انگریزی میں اس کی اسپیلنگ یوں ہوگی

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند