متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 178348
جواب نمبر: 17834801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 818-655/B=09/1441
اللہ کے رسول کے ناموں میں سے ایک نام یاسین بھی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ نام رکھنا بہتر ہے اور بہت ہی بابرکت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اویس نام کے معنی نبی کی صحبت سے محروم کے ہیں؟
3293 مناظرمہوش اور حورین نام ركھنا كیسا ہے؟
6104 مناظرنازیہ نام کیسا ہے؟
5455 مناظر