• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 178173

    عنوان: ” عدل“ نام رکھنا كیسا ہے؟

    سوال: اللہ کے فضل و کرم سے میرا بیٹا ہواہے اور ہم اس کا نام اللہ کا نام” عدل“ رکھنا چاہتے ہیں، کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟ براہ کرم، مشورہ دیں۔

    جواب نمبر: 178173

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1011-745/H=09/1441

    عدل احمد رکھنے میں بھی کچھ مضائقہ نہیں، عادل احمد یا عدیل احمد رکھ لیں تو بھی صحیح ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند