• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 177443

    عنوان: کیا ریحان جنت کے درخت کا نام ہے؟

    سوال: کیا ریحان جنت کے درخت کا نام ہے؟

    جواب نمبر: 177443

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 692-635/M=08/1441

    اس بارے میں صریح روایت نہیں مل سکی کہ ریحان جنت کے درخت کا نام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند