متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 177413
جواب نمبر: 17741301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:743-512/sn=7/1441
”عاتقہ“کے معنی ہے، پرانی، اختتام کو پہنچنے والی (القاموس الوحید)۔ فی نفسہ یہ نام رکھنا درست ہے؛ لیکن بہتر ہے کہ ”عاتکہ“ (چھوٹے قاف کے ساتھ ) رکھیں، متعدد بر گزیدہ صحابیات کا یہ نام رہا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا " تورید " (Tawreed) نام رکھنا صحیح ہے ؟
2668 مناظربیٹی كا كیا نام ركھنا چاہیے؟
4502 مناظرآسیہ نام کیسا ہے ؟
7524 مناظر