• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 17672

    عنوان:

    میرا نام شیخ محمد رفیق ہے اور میں لاتور (مہاراشٹرا) کا رہنے والا ہوں ۔میں نے اپنے لڑکے کا نام? زیان? رکھا ہے یہ نام صحیح ہے یا غلط اس کے بارے میں آپ مجھے جلد سے جلد بتائیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔

    سوال:

    میرا نام شیخ محمد رفیق ہے اور میں لاتور (مہاراشٹرا) کا رہنے والا ہوں ۔میں نے اپنے لڑکے کا نام? زیان? رکھا ہے یہ نام صحیح ہے یا غلط اس کے بارے میں آپ مجھے جلد سے جلد بتائیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 17672

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):2238=1799-11/1430

    یہ نام (زَیَّانْ) صحیح ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند