متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 176299
جواب نمبر: 17629901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 505-459/M=05/1441
لڑکی کا نام ”نبیہہ “، رکھ سکتے ہیں یہ فَعِیْلَة کے وزن پر ہے نون کے زبر اور باء کے زیر اور چھوٹی ہا (ہ) کے ساتھ تلفظ ہے، معنی ہیں: شریف، معزز ، ذہین۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ان تینوں میں كونسا نام بہتر ہے: مِنہا، مَنہا، مہ نور؟
7958 مناظرنہیان الرحمن نام کیسا ہے ؟
3130 مناظرمحمّد سعدان نام رکھنا کیسا ہے ؟
4139 مناظررامیم نام رکھنا کیسا ہے؟
3514 مناظرکیا محمد عبدالوسیم نام صحیح ہے؟
2465 مناظرحال ہی میں اللہ تعالی نے مجھ کو ایک لڑکی
عطا کی ہے اور میں نے اس کا نام سمیہ رکھا ہے۔ کیا یہ اچھا نام ہے اوراس کا کیا
معنی ہے؟