• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 1760

    عنوان:

    عنیزہ کا معنی کیا ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔

    سوال:

    عنیزہ کا معنی کیا ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 1760

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 573/573=م

     

    عنز یا عنزہ کے معنی بکری کے بچے کی ہیں اور عنیزہ اسی کی تصغیر ہے؛ لہذا عنیزہ کے معنی چھوٹی بکری یا بکری کا بچہ ہوتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند