• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 175818

    عنوان: آرھا، یا ارحہ نام کے معنی بتائیں

    سوال: مہربانی کر کے ہمیں آرھا؛ لڑکی کے نام کا معنی بتائیں۔ بہت بڑی مہربانی ہوگی، شکریہ

    جواب نمبر: 175818

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:408-325/N=5/1441

    آرھا، کس زبان کا لفظ ہے؟ ہمیں معلوم نہیں۔ اور ”ارحہ“عربی زبان کا لفظ نہیں ہے۔ معلوم نہیں کہ آپ نے یہ لفظ کہاں سن لیا یا پڑھ لیا؟۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند