• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 174126

    عنوان: میں بیٹے کا نام محمد عدن ركھنا چاہتا ہوں

    سوال: میں بیٹے کا نام محمد عدن رکھنا چاہتا ہوں، کیا میں یہ نام رکھ سکتا ہوں؟ رہنمائی کر دیجئے اور اگر نہیں تو پیارا سااسلامی نام تجویز کر دیں۔

    جواب نمبر: 174126

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 225-167/B=03/1441

    ”محمد عدن“ نام رکھ سکتے ہیں۔ ”عدن“ کے معنی ہمیشہ کے آتے ہیں۔ قرآن میں آیا ہے ”جَنّٰتُ عَدْنٍ“ ہمیشہ رہنے والا باغ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند