• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 173994

    عنوان: احمد سعدان نام کیسا ہے ؟

    سوال: احمد سعدان نام کیسا ہے ؟ میں اپنے بیٹے کا یہ نام رکھنا چاہتا ہوں؟

    جواب نمبر: 173994

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:164-72/sd=2/1441

    احمد سعدان نام رکھا جاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند