متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 173917
جواب نمبر: 17391701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 183-133/B=02/1441
سِوَانا کے معنی حَدْ ،انتہا ، مینڈھ کے آتے ہیں۔ یہ نام بچی کا رکھ سکتے ہیں، مگر اس میں کوئی معنویت نہیں پائی جاتی ہے۔ صحابیات کے ناموں میں سے رکھیں تو باعث برکت ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
محمد صفوان نام رکھنا کیسا ہے ؟
7414 مناظرکنیت کیا ہے؟ کیا یہ جدید وقت کے پکارو نام (عرفی نام) کے مشابہ ہے؟ اورہم کسی کو یہ کنیت کیسے دے سکتے ہیں؟
10177 مناظر’’نائلہ‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟
4204 مناظراللہ سبحانہ و تعالی نے مجھے دوسری بیٹی عطا کی ہے۔ میں بیٹی کا نام ?حمنہ? رکھنا چاہتا ہوں۔ آپ سے معلوم کرنا ہے کہ یہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے عربی اوراردو میں کیا معنی ہیں؟ میری بڑی بیٹی کا نام'اريبه' ہے۔
10736 مناظرہماری ایک لڑکی ہے جس کا نام [ارم فاطمہ] رکھا ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟ (۲)صوفیہ نام کے ساتھ کچھ جوڑنا چاہیں تو کیا جوڑیں؟ جیسے مثال کے طور پر ?عائشہ صدیقہ? تو ?صوفیہ? کے ساتھ کیا جوڑنا چاہیے؟
4535 مناظر