متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 173803
جواب نمبر: 17380301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 179-137/B=02/1441
لَوْزَہ = ٹونسِلْ یا غَدُود کے معنی میں آتا ہے لُوَیْزَہ اس کی تصغیر ہے جس کے معنی ہوئے (۱) چھوٹا ٹونسل ۔ (۲) چھوٹا غدود ۔ یہ نام رکھنے کی گنجائش ہے، مگر اس میں خاص معنویت نہیں پائی جاتی۔ اگر کوئی اور اچھا سا نام تجویز فرمالیں تو بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عرشیان یا ارشیان نام كے معنی بتائیں
8373 مناظرمحمد صفوان نام رکھنا کیسا ہے ؟
7526 مناظرمیری لڑکی کا نام سہیرہ ہے۔ کیا یہ نام ٹھیک ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اس کا معنی خوبصورت لڑکی کے ہوتا ہے۔ برائے کرم وضاحت فرماویں۔
3981 مناظرمیں
اپنے نوزائیدہ بچہ کا نام [علی زماں] رکھنا چاہتا ہوں۔اس پیدائش 12/نومبر بروز
جمعرات کو ہوئی ہے۔ میرا نام محمد جاوید اورمیری بیوی کانام ثنا بانو ہے۔ برائے
کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا میں یہ نام رکھ سکتاہوں یا نہیں؟
زیان نام رکھنا کیسا ہے؟
4806 مناظرظہیر اللہ کے کیا معنی ہے ؟
3639 مناظر