متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 173673
جواب نمبر: 17367301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 147-112/H=02/1441
”سمسکا“ کے معنی معلوم نہیں اس کے اسلامی نام ہونے یا نہ ہونے کی بھی تحقیق نہیں، بچی کا یہ نام نہ رکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آسیہ نام کیسا ہے ؟
7791 مناظرلبابہ - نام رکھنا کیسا ہے؟
10182 مناظرکیا "سارنگ" اسلامی نام ہے ؟
2581 مناظر