متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 173362
جواب نمبر: 17336201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 36-20/SN=01/1441
لفظ ”اشاذ“ تلاش کے باوجود عربی یا اُردو لغت میں نہیں ملا، یہ بگڑا ہوا (مصحف) لفظ معلوم ہوتا ہے، آپ اس کے بہ جائے ارشاد، اسحاق، اسماعیل، انعام، ارشد، اسجد، اکرم، ارقم میں سے کوئی نام تجویز کرلیں تو بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں بیٹے کا نام حضور محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں میں سے رکھنا چاہتا ہوں۔ میرے ذہن میں حاشر نام ہے۔ پورا نام حاشر عبداللہ صدیقی سوچا تھا۔ آپ سے نام تجویز کرنے کی درخواست ہے۔ یا کوئی دوسرا نام؟
4387 مناظر صرف سمیع یا رفیع یا کوئی
بھی ایسا نام رکھنا کیسا ہے جب کہ اگر لوگ اس کے ساتھ عبدالسمیع یا عبدالرفیع نہ
پکاریں؟ ہمارے پاکستان کے ایک بہت بڑے عالم کا نام بھی صرف مولانا سمیع الحق ہے تو
کیا ایسے کہنا جائز ہے؟ میرا ذاتی خیال ہے کہ رب کے ہر صفاتی نام کے ساتھ الف لام
کا الفاظ ہے جیسے القیوم، الرحیم، تو کیا صرف رحیم لکھنا یا کہنا جائز نہیں جب کہ
رحیم اور الرحیم میں تو صاف فرق موجود ہے؟ اور کیا العلی اور الکبیر رب کے صفاتی
نام نہیں، تو ہم صرف علی اور کبیر کیسے لکھتے ہیں، مہربانی فرماکر وضاحت فرما دیں؟
عنیزہ کا معنی کیا ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔
میری
لڑکی کا نام تحریم ہے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا یہ نام اچھا ہے یا خراب ہے
نیز مجھ کو تحریم کا معنی بھی بتائیں؟
بیٹی كا اِفراح نام ركھنا كیسا ہے؟
4497 مناظرعمران اور حفصہ جو بچوں کے نام ہے ان کے کیا معنی ہے ؟
4500 مناظر