متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 172778
جواب نمبر: 17277801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1125-901/SN=1/1441
” ذکی“ کا معنی ہے سمجھدار ، فہیم ، یہ اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے لڑکے کا نام عاقب اعجاز ہے اور اس کی تاریخ پیدائش جمعہ 24/اکتوبر 1997ہے۔ کیا اس کے لیے عاقب نام بہتر ہے اور عاقب کا کیا معنی ہے؟
6498 مناظرکیا ہم لڑکی کا نام دعا رکھ سکتے ہیں؟
11121 مناظرمُطَّلِبْ کے معنی کیا ہے ؟
3320 مناظراریج یا عریج نام کے کیا معنی ہیں ؟یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
7852 مناظرمیں
نے اپنے بیٹے کا نام تنزیل احمد رکھا ہے پر میں نے اب آکر انٹرنیٹ پر اس کے معنی
دیکھے تو اس میں زوال کے معنی آئے کیا یہ نام ٹھیک ہے اوراس کے صحیح معنی کیا ہیں
اور اس نام کا اثر میرے بیٹے پر کیسا رہے گا اور اگر یہ نام ٹھیک نہیں ہے تو مجھے
بتائیں تاکہ میں نام بدل سکوں؟
برائے کرم مجھے شاہ زیب کا صحیح معنی بتائیں۔ نیز یہ بھی بتائیں کہ Mohammed کے بجائے mohd کا لکھنا درست ہے؟
4517 مناظرقویس نام رکھنا
3710 مناظرکیا
بچوں کے دو نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں مثلاً عائشہ فاطمہ یا عمر فاروق؟