متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 172604
جواب نمبر: 17260401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1157-1031/M=12/1440
آیت کے معنی : نشانی ، علامت۔ اور حیات کے معنی: زندگی کے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
14رمضان کو میری بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ میں اس کا نام فاطمہ رضا رکھنا
چاہتا ہوں۔ کیا یہ نام اس کے لیے درست ہے؟ میرا نام عامر رضا خان، بیوی کا نام ارم
فاخرہ ہے۔
صرف سمیع یا رفیع یا کوئی
بھی ایسا نام رکھنا کیسا ہے جب کہ اگر لوگ اس کے ساتھ عبدالسمیع یا عبدالرفیع نہ
پکاریں؟ ہمارے پاکستان کے ایک بہت بڑے عالم کا نام بھی صرف مولانا سمیع الحق ہے تو
کیا ایسے کہنا جائز ہے؟ میرا ذاتی خیال ہے کہ رب کے ہر صفاتی نام کے ساتھ الف لام
کا الفاظ ہے جیسے القیوم، الرحیم، تو کیا صرف رحیم لکھنا یا کہنا جائز نہیں جب کہ
رحیم اور الرحیم میں تو صاف فرق موجود ہے؟ اور کیا العلی اور الکبیر رب کے صفاتی
نام نہیں، تو ہم صرف علی اور کبیر کیسے لکھتے ہیں، مہربانی فرماکر وضاحت فرما دیں؟
کیا
بچوں کے دو نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں مثلاً عائشہ فاطمہ یا عمر فاروق؟
میرے لڑکے کا نام محمد ادیان خان ہے۔ یہ نام کیسا ہے؟
824 مناظر