متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 172163
جواب نمبر: 17216301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1009-851/sd=11/1440
منہا ( میم کے زیر کے ساتھ ) اردو میں اس کے معنی ہیں : تفریق، گھٹانا، کم کرنا اور میم کے پیش کے ساتھ ( مُنہا) کے معنی ہیں : لبریز (فیروز اللغات) اور کشف عربی لفظ ہے، اس کے معنی کھولنے کے آتے ہیں ، بہرحال! منہا کشف نام رکھنا معنی کے اعتبار سے کچھ زیادہ اچھا نہیں ہے، کوئی بامعنی اچھا نام رکھ لیں، مثلا: صفیہ، عاتکہ، خدیجہ، امیمہ وغیرہ ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ثنا رسول یا طیبہ رسول یہ نام لڑکی کا رکھ سکتے ہیں ؟ یہ نام کے معنی کیا ہیں اور صحیح ہے کہ نہیں؟ مجھے مہربانی کرکے بتائیں اور ایک نام شیبہ اردو لغت میں اس کا معنی خوبصورت دیکھا، کیا یہ صحیح ہے؟
5216 مناظرکیا نازل نام رکھنا درست ہے؟
کیا عبدالعیاض/عبدالایازنام صحیح ہے؟یا صرف عیاض/ایاز نام سے پکارنا چاہیے؟
آسیہ نام کیسا ہے ؟
7442 مناظرمیں حارث ہوں ، یہاں پر ایک مدرسہ کے ایک مولانا نے کہاہے کہ حارث نام اچھانہیں ہے، یہ نام پہلے شیطان کا تھا۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ نام درست ہے؟
4519 مناظرتیمور نام رکھنا کیسا ہے ؟
8711 مناظر