• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 171963

    عنوان: اسود اور احمر كے كیا معنی ہیں؟

    سوال: اسود اور احمر نام کے معنی بتا دیجئے۔

    جواب نمبر: 171963

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1121-893/B=11/1440

    یہ دونوں عربی لفظ ہیں۔ اسود کے معنی کالا، اور احمر کے معنی سرخ کے آتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند