متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 171900
جواب نمبر: 171900
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1055-812/SN=11/1440
فاطمہ ، عائشہ ، صفیہ ، زنیرہ ، حمنہ ، شفا ، عاتکہ (یہ سب حضرات صحابیات کے اسماء ہیں) یمنی (بابرکت) ادیبہ (باسلیقہ) مبشرة (خوشخبری دینے والی) صالحہ (نیک) عفیفہ (پاکدامن) ان میں سے کوئی نام تجویز کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند