• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 169417

    عنوان: کیا ہم مقرب فرشتوں کے نام اپنے بچوں پر رکھ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا ہم مقرب فرشتوں کے نام اپنے بچوں پر رکھ سکتے ہیں؟ جیسے جبرائیل میکائیل اسرافیل اور عزرائیل۔ برائے مہربانی رہنمای? کریں۔

    جواب نمبر: 169417

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 732-656/M=07/1440

    اکثر علماء کے نزدیک فرشتوں کے نام پر بچوں کا نام رکھنا جائز ہے البتہ بعض علماء سے اس کی کراہت منقول ہے اس لئے اس سے احتراز بہتر ہے۔ ذہب أکثر العلماء إلی أن التسمیة بأسماء الملائکة کجبرئیل و میکائیل لاتکرہ ، وذہب مالک إلی کراہة التسمیة بذلک ، قال أشہب: سئل مالک عن التسمي بجبرئیل فکرہ ذلک ولم یعجبہ ۔ (موسوعہ فقہیة)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند