• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 169403

    عنوان: عنآیہ نام کیسا ہے

    سوال: میری بیٹیوکے نام الیزہ اور عنایہ ہیں ۔ان کے معنیٰ کیا ہیں ؟جزاک اللہ

    جواب نمبر: 169403

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 669-574/D=07/1440

    الیزہ کا معنی ہمیں کسی لغت (ڈکشنری) میں نہیں ملا اور عنایہ کے معنی: تحفہ، عطیہ مہربانی ، لطف اور توجہ ہیں۔ فیروزاللغات : ۹۰۵، ط: دارالکتاب دیوبند، القاموس الوحید: ۲/۱۱۳۶، ط: مکتبہ حسینیہ دیوبند۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند