• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 169036

    عنوان: بچے اور بچیوں كے كچھ نام دركار ہیں؟

    سوال: مجھے کچھ بچہ اور بچے کا نام درکار ہیں جو معانی و مطالب کے اعتبار سے اچھے ہوں اور ،بہترین نام ہوں،اور عربی سے ماخوذ ہوں (اللہ تعالیٰ آپ بہترین بدلہ عطا فرمائے (آمین۔

    جواب نمبر: 169036

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 726-637/H=06/1440

    (۱) عبداللہ ۔ (۲) عبد الرحمن۔ (۳) عبد الرحیم۔ (۴) عبد الرقیب۔ (۵) محمد نعمان۔ (۶) سعید۔ (۷) رشید۔ (۸) محمد قاسم۔ (۹) ممتاز احمد۔ (۱۰) نعیم احمد۔

    اور لڑکی کے نام یہ ہیں: (۱) عائشہ۔ (۲) ام کلثوم۔ (۳) رقیہ۔ (۴) زینب۔ (۵) راشدہ۔ (۶) سعیدہ۔ (۷) رشیدہ۔ (۸) کریمہ۔ (۹) ام سلمہ۔ (۱۰) ام سُلیم۔ (۱۱) ام رومان۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند