متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 167936
جواب نمبر: 16793631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 500-445/M=05/1440
بیٹے ، بیٹی، دونوں کے نام اچھے ہیں۔ زین العابدین کے معنی ہیں: عبادت گزار لوگوں کی زیب و زینت، عبادت کرنے والوں کی خوبصورتی۔ اور ہانیہ کے معنی ہیں: خوشگوار ، پسندیدہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
"ماہ لقاء" كا معنی
3417 مناظر