متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 166450
جواب نمبر: 16645031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 269-210/H=2/1440
احیان نام رکھ سکتے ہیں، احیان جمع حین کی ہے، حین کے معنیٰ زمانہ کے ہیں۔ احمد میں اسپیلنگ (AHMAD) صحیح ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جویل نام کا کیا معنی ہے؟ اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
2752 مناظرگزارش یہ ہے کہ میں اکثر بیمار رہتا ہوں۔ طبیعت میں بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے۔ پڑھائی میں دل نہیں لگتا جس کی وجہ سے مسلسل ناکامی سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے مشورہ دیا کہ نام تبدیل کرلوں۔ برائے مہربانی آپ اس سلسلے میں میری راہنمائی فرمائے قرآن وسنت کی روشنی میں۔ میرا نام بدر محمد ہے جو میں تبدیل کرکے بابر اللہ، بدر الدین یا بدرالدین محمد رکھنا چاہتا ہوں۔ ان تینوں ناموں میں سے کون سا نام تأثیر کے لحاظ سے بابرکت ہوگا۔ نام کی تبدیلی عدالت کے ذریعے ہوگی اس لیے تفصیلی جواب درکار ہے، تاکہ عدالت عالیہ مطمئن ہوجائے۔
3233 مناظرمیرے
یہاں ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی میں نے اس کا نام ربِّک رکھا ہے کیا یہ نام صحیح ہے؟
میری بیٹی انیس شوال بروز جمعہ عصر کے وقت پیدا ہوئی ہے۔ برائے کرم اس کا جواب
ضرور عنایت فرماویں۔
اللہ نے مجھ کو خوبصورت
بچی عطا کیا ہے۔ حنا یا ہنا یا حنہ لڑکی کا نام جائز ہے؟
حال ہی میں اللہ تعالی نے مجھ کو ایک لڑکی
عطا کی ہے اور میں نے اس کا نام سمیہ رکھا ہے۔ کیا یہ اچھا نام ہے اوراس کا کیا
معنی ہے؟
کنیت کیا ہے؟ کیا یہ جدید وقت کے پکارو نام (عرفی نام) کے مشابہ ہے؟ اورہم کسی کو یہ کنیت کیسے دے سکتے ہیں؟
9737 مناظر