• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 16630

    عنوان:

    شرعی لحاظ سے واحد اللہ نام کیسا ہے؟

    سوال:

    شرعی لحاظ سے واحد اللہ نام کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 16630

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1819=1447-11/1430

     

    واحد اللہ نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند