• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 16514

    عنوان:

    کیا (اللہ محمد) نام رکھناجائز ہے یا نہیں؟ جس کا نام (اللہ محمد) ہو اس کا نام تبدیل کیا جائے یا نہیں؟ کیا اس کو اس نام سے پکارنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    کیا (اللہ محمد) نام رکھناجائز ہے یا نہیں؟ جس کا نام (اللہ محمد) ہو اس کا نام تبدیل کیا جائے یا نہیں؟ کیا اس کو اس نام سے پکارنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 16514

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1652=1500-11/1430

    یہ نام رکھنا درست نہیں، اگر رکھ دیا ہے تو اسے بدل دیا جائے، اس نام سے اسے پکارنا بھی درست نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند