متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 164389
جواب نمبر: 16438901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1285-966/SN=1/1440
(۱، ۲) ”نوفل“ کے معنی سمندر کے ہیں، نیز ”سخی“ کے معنی بھی استعمال ہوتا ہے۔ النوفل: البحر، ویقال: رجل نوفل معطاء الخ (المعجم الوسیط) اور ”نوفل“ نام کے متعدد صحابہ بھی گذرے ہیں (اسد الغابة) ؛ اس لئے یہ نام اچھا ہے رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا ارحم حسن خان نام درست ہے؟
3913 مناظربچے كا نام تجویز کریں
4413 مناظرکیا صرف محمد نام رکھنا صحیح ہے اور اس کی کیا فضیلت ہے؟
3110 مناظرکیا اسلامی نام کے مطابق محمد اشہد نام درست ہے؟ حضرت مجھے پانچ دن کے اندر بتادیں کیوں کہ میں ہائی اسکول میں داخلہ لینے جارہا ہوں، اگر میں یہ نام اپنے بورڈ کے فارم میں لکھوادوں گا تو ہمیشہ یہی رہے گا۔
4853 مناظردینی لحاظ سے ’’علیشبہ‘‘ یا ’’ثِمرہ‘‘ نام كیسا ہے؟
5330 مناظر