• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 163581

    عنوان: بچی کا کوئی اچھا سا نام بتائیں

    سوال: حضرت، میں اپنی بچی کا نام رکھنا چاہتا ہوں، کوئی اچھا سا نام بتائیں۔

    جواب نمبر: 163581

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1168-980/N=11/1439

    درج ذیل ناموں سے کوئی نام منتخب کرلیا جائے، یہ سب اچھے نام ہیں:

    امة اللہ ، امة الرحمن، امة الکریم، فاطمہ، میمونہ، رقیہ، عائشہ، خدیجہ، صالحہ، زینب، صفیہ،صبیحہ، راشدہ ، فاطمہ، ساجدہ، راشدہ اور راضیہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند