• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 163032

    عنوان: نوزائیدہ بچی کا کیا نام ہوناچاہئے؟

    سوال: میری بہن کا نام نفیس انیسہ(Nafees Unissa) ہے اور اس کے شوہر کا نام سید انوار ہے، تو ان کی نوزائیدہ بچی کا کیا نام ہوناچاہئے؟

    جواب نمبر: 163032

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1217-1046/D=10/1439

    فاطمہ ، عائشہ ، رقیقہ ، رفیقہ ، حمیدہ ، مدیحہ ، بخیبہ ، حبیبہ ، وغیرہ ناموں میں سے جو نام پسند ہو رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند