متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 162660
جواب نمبر: 16266031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1332-1082/sd=11/1439
شاہ قب کا لفظ لغت میں نہیں ملا ، بظاہر یہ مہمل لفظ ہے جس کے کوئی معنی نہیں ہیں؛ البتہ ثاقب نام رکھنا صحیح ہے ، اس کے معنی : روشن، چمکدار کے ہیں ، نجم ثاقب روشن ستارے کو کہتے ہیں ( القاموس الوحید) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے بھانجے کا نام سید ظہور علی ہے ، کیا یہ نام درست ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔
2756 مناظراحتشام الحسن نام رکھنا کیسا ہے ؟
3375 مناظرکیا اسلامی نام کے مطابق محمد اشہد نام درست ہے؟ حضرت مجھے پانچ دن کے اندر بتادیں کیوں کہ میں ہائی اسکول میں داخلہ لینے جارہا ہوں، اگر میں یہ نام اپنے بورڈ کے فارم میں لکھوادوں گا تو ہمیشہ یہی رہے گا۔
4816 مناظرمیرے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ ماریہ نام نہیں رکھنا چاہیے اور اگر کسی کا یہ نام ہو تو اس کو تبدیل کردینا چاہیے۔
3499 مناظرکیا نازل نام رکھنا درست ہے؟