• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 162611

    عنوان: کیا بچی کا نام زویا رکھنا شرعا درست ہے ؟

    سوال: کیا بچی کا نام زویا رکھنا شرعا درست ہے ؟ اس نام کے کیا معنی ہے ؟

    جواب نمبر: 162611

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1487-1251/sd=1/1440

    زویار لفظ لغت کی کتابوں میں ہمیں نہیں ملا، بظاہر یہ مہمل لفظ معلوم ہوتا ہے، آپ صحابیات یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند