• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 161760

    عنوان: دلشاد کے معنی کیا ہیں؟

    سوال: دلشاد (Dilshad) کے معنی کیا ہیں؟

    جواب نمبر: 161760

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:982-835/N=9/1439

    دلشاد کے معنی ہیں: جس کا دل خوش رہے، خوش، ہشاش بشاش آدمی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند