• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 161192

    عنوان: درج ذیل ناموں میں سے کونسا نام رکھنا اچھا ہے؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ درج ذیل ناموں میں سے کونسا نام رکھنا اچھا ہے؟ (۱) ثوبا، (۲)مروان، (۳) اوبی(Ubayee)،(۴) شہاب،(۵) مزی(Muzee)، (۶) حمام، (۷) خبیب

    جواب نمبر: 161192

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 988-787/B=8/1439

    نمبر 4/ اور نمبر 7/ والا نام زیادہ پسندیدہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند