متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 161084
جواب نمبر: 16108401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1014-961/H=9/1439
”اذہان بطور صفت بھی مستعمل ہے جیسے فلان ذہن فلاں ذہین ودانشمند ہے“ القاموس الوحید ص۵۷۹۔
(ب) ”حِبٌّ محبوب عاشق دوست ج احباب وحِبان“ القاموس الوحید ص۳۰۴۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اویس نام کا کیا معنی ہے؟ اگر کسی کو وہم اور وسوسہ کا مسئلہ ہو جس کی وجہ سے اس کا وضو قائم نہ رہتا ہو تو کیا کریں؟ مطلب بغیر وضو وسوسہ نہ آئے اور جب وضو ہو تو اتنے آئیں کہ وضو ہی ٹوٹ جائے۔ یہ بات تو قوی ہے کہ وضو ٹوٹ جاتا ہے لیکن صرف جب وسوسہ آئے تو ورنہ عام حالت میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا صرف وضو میں ہوتا ہے۔ اور نماز میں خشوع بھی قائم نہیں رہتا،اس کا کیا حل ہے؟
3477 مناظربچے كا جبرئیل نام ركھنا كیسا ہے؟
2949 مناظرمیں نے اپنے بیٹے کا نام معیذ احمد رکھا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
4099 مناظر