• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 160846

    عنوان: بیٹی کا نام ” کلثم “ یا ” حمنا“ رکھنا چاہتا ہوں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟

    سوال: حضرت، میری بیٹی کی پیدائش بتاریخ ۲۶/۳/۲۰۱۸ء بروز دوشنبہ بوقت شام ۸/ بجکر ۸/ منٹ پر ہوئی۔ بیٹی کا نام ” کلثم “ یا ” حمنا“ رکھنا چاہتا ہوں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 160846

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:889-810/M=7/1439

    بیٹی کا نام ”کلثوم“ یا ”حمنہ“ رکھ سکتے ہیں، نام صحیح ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند