• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 160845

    عنوان: حمدیہ نام ركھنا ؟

    سوال: "میری بیٹی کا نام "حمدیہ ہے کیا یہ مناسب نام ہے اور اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب سے مطلع فرمائیں اور خصوصی دعا کی درخواست ہے ۔

    جواب نمبر: 160845

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:983-797/sd=8/1439

    حمدیہ کا لفظ نام کے لیے مستعمل نہیں ہے ، اس لیے آپ کوئی موزوں نام رکھ لیں ، مثلا : صحابیات یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند