• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 15975

    عنوان:

    میرا نام شہزاد احمد ہے اور میں اپنے نوزائیدہ بچے کا نام جاننا چاہتاہوں اس کا بہترین نام کیا ہوگا؟ وہ 13/اگست 2009، بروز جمعرات، ساڑھے آٹھ بجے شام کو پیدا ہوا تھا۔ برائے کرم مجھ کو اس کے لیے کچھ نام بتادیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 15975

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1466=1164/1430/ل

    آپ اپنے لڑکے کا نام سلمان، عفان، صفوان، ذکوان، عمران، عرفان وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام رکھ دیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند