متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 158589
جواب نمبر: 15858901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:503-403/sd=5/1439
صابیة نام رکھنا صحیح ہے ، اس کے معنی ہیں :دلچسپی لینے والی، مائل ہونے والی۔ ( القاموس الوحید )
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نائلہ بتول نام ركھنا كیسا ہے؟
3602 مناظرمفتی
صاحب میں نے اپنے لڑکے کانام جبرئیل منتخب کیا ہے۔ میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ
یہ نام نہیں رکھا جاسکتاہے لیکن ایک دوسرے ساتھی نے کہا کہ اس نام کا معنی عبداللہ
ہے اورمحمد یا احمد نام کا اضافہ کرکے یہ نام رکھا جاسکتاہے۔ برائے کرم مجھ کو
مشورہ دیں کہ کیا میں اپنے لڑکے کا یہ نام رکھ سکتاہوں او رجبرئیل کا کیا معنی ہے
اور ہم اس نام کا املاء کیسے کریں گے؟
میری فروری میں شادی ہے۔ میری ہونے والی بیوی کا نام عرشیہ ہے۔ مجھے یہ نام کہیں اور نہیں ملا سوائے انڈیا کے جس کا مطلب عظیم کے ہے۔ کیا یہ ایک مسلم نام ہے جب کہ اس کے والدین کہتے ہیں کہ یہ ہم نے عرش سے لیا ہے؟
4607 مناظركیا ارحم حسن خان نام درست ہے؟
3532 مناظرعمران اور حفصہ جو بچوں کے نام ہے ان کے کیا معنی ہے ؟
3572 مناظرمیری بہن نے اپنے لڑکے کا نام رکھنے کے لیے دو نام پسند کئے ہیں۔ (۱) احمد خلیل، (۲) احمد ریحان۔ کون سا نام جائز ہے یا بہتر ہے؟ میں پریشان ہوں، مجھے مشورہ دیں۔
2774 مناظرمیری بیٹی ڈھائی سال کی ہے جس کا نام فاطمہ ہے۔ اب دوسرے بچہ کی ولادت ہونے والی ہے۔ اگر اللہ نے پھر بیٹی عطا کی تو اس کا نام آمنہ یا زہرہ رکھنے کا ارادہ ہے۔ آپ بتائیں کون سا بہتر رہے گا؟ اور اگر بیٹا عطا کیا تو عبداللہ رکھنے کا ارادہ ہے (ہمارا خاندانی نام یار خان ہے تو کیا عبداللہ یار خان ٹھیک ہوگا)؟
2794 مناظراحتشام الحسن نام رکھنا کیسا ہے ؟
2735 مناظر