متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 157710
جواب نمبر: 157710
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:409-351/D=4/1439
جی ہاں ابوبکر نام بہت اچھا ہے، جلیل القدر صحابیٴ رسول کا نام ہے جو پہلے خلیفہٴ رسول اور آپ کے یار غار تھے۔ بیٹے کا نام ابوبکر رکھ لیجیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند