متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 157698
جواب نمبر: 15769801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:408-350/D=4/1439
”شاہ زیب“: شاہ کے معنی بادشاہ، زیب کے معنی آرائش، خوب صورتی۔ پس ”شاہ زیب“ کے معنی ہوتے ہیں خوب صورتی کا بادشاہ۔ معنی کے اعتبار سے اس نام کے رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔
ایسے زیادہ پسندیدہ وہ نام ہوتے ہیں جونبیوں کے، صحابہٴ کرام اور بزرگان دین کے ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
صدیق اکبر نام رکھنا کیسا ہے؟
3006 مناظرمیرا سوال میرے
نام کے بارے میں ہے۔ بچپن میں میرے والدین نے میرا نام محبوب سبحانی رکھا۔ اکثر
لوگ سبحان بول کر بلاتے ہیں کیا ایسے بلا سکتے ہیں یا نہیں؟ سرٹیفکٹ میں ایس کے
سبحانلکھا ہوا ہے۔ میں نے عبدالسبحان رکھ لیا۔ یہ نا م صحیح ہے یا غلط ہے؟ صحیح
نام بتائیں ؟ (۲)تحسین فاطمہ (میری بیوی کا نام) اور سمیہ
فاطمہ (میری بیٹی کا نام) رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
محمد راحیم نام رکھنا کیسا ہے؟
2228 مناظرکیا راج یا راجا نام رکھ سکتے ہیں؟
6033 مناظربچے كا جبرئیل نام ركھنا كیسا ہے؟
2969 مناظرارویٰ نام سلسلے میں مشورہ
4340 مناظرحضرت میرا سوال یہ ہے کہ آخرت میں انسانوں کو کس کے نام سے پکارا جائے گا، والد کے نام سے یا والدہ کے نام سے؟ اور ان کو ان ناموں سے کیوں پکاراجائے گا؟ حوالہ دیجئے گا۔
2779 مناظرپٹیل کا کیا مطلب ہے؟ شریعت اسلامیہ کی مطابق ایسا نام رکھنا درست ہے؟