متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 157373
جواب نمبر: 15737301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:417-298/sn=4/1439
(۱) محمد مہدی اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔
(۲) لفظ ”دایان“ کتب لغت میں نہیں ملتا اور نہ حضرات صحابہ اور تابعین وغیرہم میں اس نام کی کوئی شخصیت ملتی ہے؛ اس لیے یہ نام نہ رکھا جائے تو بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری لڑکی کانام (ماہم شفیق/ماحم شفیق) ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے، اور اس کا کیا معنی ہے؟
5728 مناظرمجھے عیان اور رحمان کے معنی بتادیجیے۔
8083 مناظراے یا زیڈ سے شروع ہونے والے كچھ نام بتائیں
2893 مناظرنیمل نام رکھنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟
6088 مناظرآفاق نام کا معنی کیا ہے؟
3932 مناظر