سوال: حضرت، میرا نام حفصہ ہے، میں اپنی بیٹی کا نام اسلامی ناموں میں سے رکھنا چاہتی ہوں، چونکہ میرے خاندان میں میری بہنوں کے نام بھی اسلامی ہیں جیسے آسیہ، خدیجہ، ماریہ، صفیہ، فاطمہ، سودا، رقیہ، زینب، حلیمہ، جویریہ۔ ان ناموں کے علاوہ کوئی اچھا اسلامی نام رکھنا چاہتی ہوں۔ براہ کرم آپ سے درخواست ہے کہ میرے لیے چند نام معنوں اور تلفظ کے ساتھ (اُردو میں) تجویز کریں جو صحابیات میں سے ہوں۔
جواب نمبر: 15581001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 141-119/D=2/1439
کلثوم ، امامہ، فارحہ، ایمن، عائشہ، اُم حبیبہ مذکورہ ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرلیں۔