• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 15455

    عنوان:

    مجھ کو سمیرہ کا معنی بتادیں اور نیز یہ بھی بتادیں کہ کیا یہ صحابیہ کا نام ہے؟

    سوال:

    مجھ کو سمیرہ کا معنی بتادیں اور نیز یہ بھی بتادیں کہ کیا یہ صحابیہ کا نام ہے؟

    جواب نمبر: 15455

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1330=1067/1430/ل

     

    [سمیرہ] کے معنی ہیں، رات میں قصہ گوئی کرنے والی عورت، یہ نام کسی صحابیہ کا ہے یا نہیں اس کا ہمیں علم نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند