• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 154098

    عنوان: كچھ اسلامی نام بتائیں

    سوال: براہ کرم کچھ نام لکھ کر بھیجے جو اسلامک نام ہو،لڑکی کا نام نصرت نام سے ملتا جلتا ہو اور لڑکے کانام محمد مقبول عین سے ملتا جلتا ہو کم سے کم پچاس نام بھیجیں۔

    جواب نمبر: 154098

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1377-1336/N=12/1438

    نصرت اور محمد مقبول عین کے نام سے ملتے جلتے لڑکی اور لڑکے کے کم از کم پچاس نام کے لیے آپ کسی اسلامی ناموں کی کتاب کا مطالعہ کریں اور اس میں سے کوئی نام منتخب کرلیں، اس کے بعد اگر منتخب کردہ نام کی صحت اور عمدگی کے بارے میں دریافت کرنا ہو تو دار الافتا سے دریافت کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند