• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 153491

    عنوان: بیٹی کے لیے ان میں سے کونسا نام اچھا ہے؟ طیبہ، منتہیٰ، انشرح

    سوال: حضرت ! بیٹی کے لیے ان میں سے کونسا نام اچھا ہے؟ طیبہ (tayyaba)، منتہیٰ (muntaha)، انشرح (ansharah)۔

    جواب نمبر: 153491

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1291-1263/M=11/1438

    طیّبہ نام بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند