• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 152100

    عنوان: "حذیفہ" نام کا معنی بتائیے

    سوال: محترم علمائے کرام "حذیفہ" نام کا معنی بتائیے ، مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 152100

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1096-1001/H=10/1438

     

    یہ نام (حذیفہ) کئی صحابہٴ کرام رضی اللہ عنہم کا تھا اور حضرت نبئ اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اس کو برقرار رکھا اس لیے یہ بہت اچھا اور پسندیدہ نام ہے، اس کے مادہ سے لغات میں کئی معنی تو ملتے ہیں مگر حذیفہ میں کن معنی کا لحاظ ہے اس کا فی الحال انطباق ہو نہیں سکا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند